کرپشن کیس میں ڈاکٹر عاصم کی درخواست پر جسٹس عدنان الکریم نے سماعت سے انکار کردیا

پیر 26 دسمبر 2016 21:00

کرپشن کیس میں ڈاکٹر عاصم کی درخواست پر جسٹس عدنان الکریم نے سماعت سے ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 دسمبر2016ء) کرپشن کیس میں ڈاکٹر عاصم کی درخواست پر جسٹس عدنان الکریم نے سماعت سے انکار کردیا،بینچ کے سربراہی جسٹس محمد علی اظہر نے کیس چیف جسٹس کو بھیج دیا ہے ،عدالت نے کہا ہے کہ چیف جسٹس ہی سماعت کے لئے اسپیشل بینچ تشکیل دے سکتے ہیں۔