احتساب اور حق وسچ کیلئے ہر فورم پر جنگ لڑ نا ہمارا جمہو ری اور آئینی حق ہے‘چوہدری محمدسرور
تحریک انصاف عوام کیساتھ ملکر ہر فورم پر اپنے مطالبات کے حق میں جد وجہد کر یگی ہم ملک میں افر تفر ی نہیں صر ف کر پشن کا خاتمہ اور احتساب چاہتے ہیں‘پنجاب میں بلدیاتی نمائندوں کو بے اختیار کر نے سے بلدیاتی اداروں کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا ‘حکمران اختیار ات نچلی سطح پر منتقل کر نے کا وعدہ پورا کر یں‘گفتگو
پیر 26 دسمبر 2016 20:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تحر یک نے ملک میں جمہو ری اور آئینی حدود میں رہ کر ہی ہمیشہ جد وجہد کی ہے اور ہم ملک میں جمہو ریت کا خاتمہ نہیں بلکہ حقیقی اور شفاف جمہو ریت چاہتے ہیں جس میں سب کیلئے ایک جیسا قانون ہو اور کوئی بھی قانون کی خلاف ورزی پر احتساب سے نہ بچ سکے ۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں بلدیاتی نمائندوں کے اختیار ات بیوروکریسی کو دینا جمہو ریت کی نفی اور بلدیاتی نمائندوں کو بے اختیار کر نے کے مترادف ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث میڈیکل اسٹور منیجر گرفتار
-
کچھ لوگ جعلی حلقہ بندیوں اور ووٹر لسٹ کے باعث مسلط ہیں، خالد مقبول
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.