لاہور، چینی قونصل جنرل یوبورن کے اعزاز میں الوداعی ظہرانہ

پیر 26 دسمبر 2016 20:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 دسمبر2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی خواجہ احمد حسان اور کمشنر لاہور عبداللہ خان سنبل کی جانب سے چینی قونصل جنرل یوبورن کے اعزاز میں الوداعی ظہرانہ دیا گیا۔

(جاری ہے)

90شاہراہ قائداعظم پر منعقد کیے گئے اس ظہرانے میں کمشنر لاہور سمیت دیگر اعلیٰ افسران اور چینی قونصل خانے کے عہدیداران نے شرکت کی اور اورنج لائن ٹرین منصوبے کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔(قیوم زاہد)

متعلقہ عنوان :