شوبز نیوز*
شاہ رخ کو اردو زبان کی ترویج پرڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نواز دیا گیا کنگ خان کو کسی بھی بھارتی یونیورسٹی کی جانب سے پہلی باراعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری دی گئی ہے
پیر 26 دسمبر 2016 20:50
(جاری ہے)
شاہ رخ خان نے کانووکیشن میں عام طالب علم کی طرح گاؤن اور کیپ پہن کرشرکت کی جنہیں یونیورسٹی کے چانسلر نے اعزازی ڈگری سے نوازا جب کہ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ والدہ کے آبائی علاقے کی یونیورسٹی کی جانب سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری ملنے پرخوشی سے پھولا نہیں سما رہا ہوں جس کے لیے سب کا شکر گزار ہوں۔
انہوں نے کہا کہ اعزازی ڈگری کو اردو زبان اور تعلیم کی ترویج کے لیے ذمہ داری کے طور پر سمجھتا ہوں۔۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.