لکی مروت تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا،گھر کے قریب نصب بارودی مواد کوناکارہ بنادیا گیا

پیر 26 دسمبر 2016 20:10

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 دسمبر2016ء)لکی مروت تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیاگیا،گھر کے قریب نصب بارودی مواد کوناکارہ بنادیا گیاپولیس کے مط بق تھانہ نورنگ کی حدود نامعلوم شرپسندوں نے گھر کے ساتھ ریمورٹ کنٹرول سے منسلک بارودی مواد نصب کر رکھا تھا ۔

(جاری ہے)

اطلاع ملنے پر پولیس نے بم ڈسبوزل یونٹ کو طلب کیا اور بارودی مواد کو ناکارہ بنادیا۔