طلال چوہدری اور نواز لیگ کے دیگر طوطے کل کا انتظار کریں، ترجمان بلاول ہائوس

پیر 26 دسمبر 2016 20:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 دسمبر2016ء) بلاول ہائوس کے ترجمان نے کہا ہے کہ طلال چوہدری اور نواز لیگ کے دیگر طوطے کل کا انتظار کریں۔

(جاری ہے)

اپنے جاری بیان میں بلاول ہائوس کے ترجمان نے کہا کہ آصف علی زرداری پاکستان کی سیاسی یونیورسٹی کے چانسلر ہیں۔ ان کی سیاست پر سیاسی بونے تنقید کرکے صرف ہوا میں تھوکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری اپنے ملک اور گھر آئے ہیں۔ طلال چودھری اور نوازلیگ کے دیگر طوطے کل کا انتظار کریں، انہیں لگ پتا جائے گا کہ کون ٹرانسزٹ پر ہے۔

متعلقہ عنوان :