مہران یونیورسٹی،" سائبر سکیورٹی ، آٹو موٹوو انجنیئرنگ اور جرمنی میں تعلیم " کے عنوان سے سیمینار
پیر 26 دسمبر 2016 20:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مہران یونیورسٹی ٹیکنالوجی کے میدان میں ترقی کر رہی ہے اور درجہ بندی میں بھی مہران یونیورسٹی نے نام کمایا ہے۔
سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈین فیکلٹی آف الیکٹریکل الیکٹرونکس اینڈ کمپیوٹر سسٹم انجنیئرنگ پروفیسر ڈاکٹر بھوانی شنکر چودھری نے کہا کہ آئی ای ای ای ایک بین الاقوامی فورم ہے ، جس کے اہم عہدے پر مہران یونیورسٹی ٹیلیکام شعبے کے گریجوئیٹ نوجوان سارنگ شیخ کو ذمہ داری دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مہران یونیورسٹی میں زیادہ سے زیادہ آئی ای ای ای کی سرگرمیاں ہوتی ہیں کیونکہ مہران یونیورسٹی کا سیکشن متحرک رہا ہے ۔ سیمینار سے آئی ای ای ای کمپیوٹر سوسائٹی کراچی کے وائس چیئر اور کراچی یونیورسٹی کے استاتذہ ڈاکٹر صادق خان، حسام میمن، انجنیئر سمیر حمزا ، انجنیئر محسن شیخ و دیگر نے بھی خطاب کیا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.