قومی ہاکی چیمپئن شپ کے تین میچ(آج) کھیلے جائیں گے

پیر 26 دسمبر 2016 20:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 دسمبر2016ء) پاکستا ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام قومی ہاکی چیمپئن شپ کے تین میچ(آج) منگل کو لاہور میںکھیلے جائیں گے، پہلا میچ پاکستان ریلوے اور پی آئی اے کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا، دوسرے میچ میں پاکستان پولیس کا مقابلہ پی کیو اے سے ہوگا جبکہ تیسرے میچ میں پاکستان آرمی اور ہائرایجوکیشن کمیشن کی ٹیموں کا آمنا سامنا ہوگا۔

متعلقہ عنوان :