چکوال قتل کیس کے بڑے ملزم سے واردات میں استعمال ہونے والا پستول برآمد

پیر 26 دسمبر 2016 19:50

چکوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 دسمبر2016ء) صدر پولیس چکوال نے چکوال قتل کیس کے بڑے ملزم سے واردات میں استعمال ہونے والا پستول برآمد کر لیا۔

(جاری ہے)

علی عباس سب انسپکٹر ہومیو سائیڈ سرکل نے دوران تفتیش ملزم عقیل ولد اسلم کی نشاندہی پر 30 بور پستول اور ایک گولی برآمد کر کے اس کیخلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کا علیحدہ مقدمہ بھی درج کر کیا۔

متعلقہ عنوان :