وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق آج چین روانہ ہوںگے

پیر 26 دسمبر 2016 19:10

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 دسمبر2016ء) وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق آج 27دسمبر کو چین روانہ ہوںگے جہاں وہ کراچی سے پشاور تک پاکستان ریلویز کی مین لائن ون کی اپ گریڈیشن کے فریم ورک ایگریمنٹ کو حتمی شکل دیں گے۔

(جاری ہے)

خواجہ سعدرفیق اس اعلیٰ سطحی سی پیک وفد کا حصہ ہیں جس میں وزائے اعلیٰ اور دیگر حکام بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :