صو با ئی حکو مت وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الر حمن کی قیاد ت میں عوام کی فلا ح و بہبود اور تر قی کیلئے سرگرم عمل ہے ، صو با ئی حکو مت گلگت بلتستان میں تر قی کا عمل تیز کرنے کی خواہاں ہے

صوبا ئی وزیر خوراک محمد شفیق کابیان

پیر 26 دسمبر 2016 18:40

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 دسمبر2016ء) صوبا ئی وزیر خوراک محمد شفیق نے کہا ہے کہ صو با ئی حکو مت وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الر حمن کی قیاد ت میں عوام کی فلا ح و بہبود اور تر قی کیلئے سرگرم عمل ہے ، صو با ئی حکو مت کا عزم ہے کہ گلگت بلتستان میں تر قی کا عمل تیز ہواور عوام کو جد ید سہو لیات میسر ہو ۔

(جاری ہے)

انہو ںنے مزید کہا کہ ان خبروں میں صداقت نہیںکہ گند م کی فراہمی میں تعطل ہو اور نہ ہی گندم کی کمی ہے ۔

تمام گند م کے ڈپوز میں گند م کا سٹا ک مو جود ہے ، دور دراز علا قوں میں گند م کی سپلا ئی ہو چکی ہے ۔ انہو ں نے کہا ہے کہ قا ئداعظم محمد علی جناح ہمہ جہت شخصیت کا ما لک تھا ، ان کی زند گی ہمارے کیلئے ایک بہتر ین نمو نہ ہے ۔ آپ ایک عظیم اور ایک عظیم مسلما ن بھی تھے ۔ہمیں ان کے نقش قدم پر چلتے ہو ئے پا کستان کی تر قی میںاپنا کر دار ادا کر نا چا ہیے

متعلقہ عنوان :