ایل ڈی اے نے فواروں اور نشیبی لان کیلئے مختص 21قطعات اراضی پی ایچ اے کے حوالے کر دی

پیر 26 دسمبر 2016 18:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 دسمبر2016ء)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے سوک سنٹر قائداعظم ٹائون میں فواروں اور نشیبی لان بنانے کے لئے مختص 21قطعات اراضی تیاری اور دیکھ بھال کے لئے پارکس اینڈ ہارٹیکلچراتھارٹی کے حوالے کر دئیے ہیں۔