بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کومولاناآزادنیشنل اردویونیورسٹی نے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دیدی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 26 دسمبر 2016 18:22

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کومولاناآزادنیشنل اردویونیورسٹی نے ڈاکٹریٹ ..

حیدرآباددکن(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26دسمبر2016ء) : بالی وڈ کنگ اداکارشاہ رخ خان کوڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری مل گئی،اعزازی ڈگری مولاناآزادنیشنل اردو یونیورسٹی کی جانب سےدی گئی ہے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق اداکارشاہ رخ‌خان نے کہا کہ اعزازی ڈگری بہت بڑی ذمے داری ہے۔انہوں نے کہا کہ اپنے کام کےذریعے تعلیم، اردواوردیگرزبانوں کیلیےجوہوسکا ضرورکروں‌گا۔ واضح رہے اداکارعامرخان کوبھی مولاناآزادیونیورسٹی نے2013میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی تھی۔

متعلقہ عنوان :