صوبائی وزراء کی لاہور پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

پیر 26 دسمبر 2016 18:10

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 دسمبر2016ء) صوبائی وزیر بلدیات محمد منشا اللہ بٹ ، صوبائی وزیر کو آپریٹو ملک محمد اقبال چنڑ اور معاون خصوصی برائے وزیر اعلیٰ رانا محمد ارشد نے لاہور پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے نو منتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے الگ الگ تہنیتی پیغامات میں صوبائی وزراء نے امید ظاہر کی کہ نو منتخب قیادت صحافی برادری کے مسائل کے حل اور صحافتی اقدار کے فروغ کے لئے قلیدی کردار ادا کرے گی۔

متعلقہ عنوان :