خلدون جاوید ملک ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن کے چیئرمین منتخب
پیر 26 دسمبر 2016 17:51
(جاری ہے)
ان انتخابات میں ایگزیکٹو ممبران نے خلدون جاوید ملک کو چیئرمین، ڈاکٹر شفیق اے نقی کو سینئر وائس چیئرمین اور میاں شہریار علی کو وائس چیئرمین منتخب کرلیا،لاہور ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن کے تمام ایگزیکٹو ممبران اور سابقہ چیئرمینوں نے مشترکہ طور پر2017کیلئے تمام عہدیدیداران اور ایگزیکٹو ممبران کو بلامقابلہ منتخب کیا ۔
سابق سینئر وائس چیئرمین خلدون جاوید ملک کو انکی خدمات پرانہیں لاہور ٹائون شپ انڈسٹریز کانیا چیئرمین منتخب کرلیا ۔ 6۔ایگزیکٹو ممبران بھی بلامقابلہ منتخب ہوئے جن میں خواجہ شہزاد ناصر،حافظ عمران حمید ، عامر شبیر خان،جہانزیب ایس خواجہ، مسعود نظامی،ڈاکٹر شفیق شامل ہیں۔تمام عہدیداران و ایگزیکٹو ممبران نے اپنے عہدوں کا حلف بھی اٹھالیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.