کپاس کی ریکارڈ پید اوار حاصل کرنے کیلئے جدید خطوط اور تازہ تحقیق پر مبنی نئی حکمت عملی طے
پیر 26 دسمبر 2016 17:51
(جاری ہے)
ٹینڈے میں سوراخ بند ہوجاتا ہے۔
متاثرہ ٹینڈا نرم ہو جاتا ہے اسی طرح سفید مکھی اور ملی بگ بھی کپاس کی فصل کے لئے نقصان دہ ہیں اس لئے ان کو محکمہ زراعت کے تجویز کردہ مرحلہ پر ہی تلف کرنے کی کوشش کرنی چاہیے، اس طرح اس حکمت عملی میں کسان کو کپاس کی پیداوار بہتر بنانے اور کپاس کو کیڑوں کے حملوں سے محفوظ رکھنے کے بارے دیگر اقدامات سے آگاہ کیا گیا ہے ،محکمہ زراعت کی اس چار نکاتی حکمت عملی مرتب کرنے کا مقصد کپاس کی پیداوار بڑھانا ہے ،محکمہ زراعت نے کپاس میں اضافہ کے لئے کسان دوست اقدامات کئے ہیں ، ماہرین نے اس چار نکاتی حکمت عملی کو موثر اور جاندار قرار دیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.