لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر بچوں سے مزدوری کروانے کے خلاف تمام درخواستیں یکجا کرنے کی ہدایت کر دی

پیر 26 دسمبر 2016 17:51

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 دسمبر2016ء) لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر بچوں سے مزدوری کروانے کے خلاف تمام درخواستیں یکجا کرنے کی ہدایت کر دی۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے شیراز ذکا ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت کو بتایا گیا کہ اسی نوعیت کی درخواستیں جسٹس شجاعت علی خان کے روبرو زیر سماعت ہیں جس پر عدالت نے تمام درخواستیں یکجا کرنے کی ہدایت کر دی۔

متعلقہ عنوان :