قائداعظم محمد علی جناح ؒنے پاکستان بنا کر احسان عظیم کیا :حاجی قیصر امین بٹ
بانی پاکستان اور وزیراعظم پاکستان کے یوم پیدائش پر کیک کاٹنے کی تقریب سے خطاب
پیر 26 دسمبر 2016 17:50
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار سابق مشیر وزیر اعلی پنجاب حاجی قیصر امین بٹ القادری نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح ؒ اور وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے یوم پیدائش پر لیگی کارکنوں کے ہمراہ کیک کاٹنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، حاجی قیصر امین بٹ نے کہاکہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح ؒ کے عین ویژن پر کاربند ہیں اور پاکستان کو ایک عظیم مملکت خداداد بنانے میں اپنا کلیدی کردار ادا کررہے ہیں پوری قوم میاں محمد نواز شریف کے ان محب وطن اقدامات پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے، تقریب کے دوران بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح ؒ اور وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے یوم پیدائش کے حوالے خصوصی طورپر کیک بھی کاٹا گیااس موقع پر لیگی کارکنوں کی کثیر تعداد بھی موجود تھی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.