ایبٹ آباد،ہیڈکانسٹیبل محمد دلدار کو اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی مل گئی

پیر 26 دسمبر 2016 17:50

ایبٹ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 دسمبر2016ء) ہیڈکانسٹیبل محمد دلدار کو اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی مل گئی۔ اس ضمن میں پولیس ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ تھانہ لورہ کے ہیڈکانسٹیبل محمد دلدار کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی مل گئی ہے۔

(جاری ہے)

ڈی پی او ایبٹ آباد نے محمد دلدار کو اے ایس آئی کے بیج لگائے۔