آصف زرداری پاکستان کی سیاسی یونیورسٹی کے چانسلر ہیں،بونے ان کی سیاست پر تنقید کر رہے ہیں

ترجمان بلاول ہائوس کا بیان

پیر 26 دسمبر 2016 17:20

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 دسمبر2016ء) ترجمان بلاول ہائوس نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری پاکستان کی سیاسی یونیورسٹی کے چانسلر ہیں،آصف زرداری کی سیاست پر بونے تنقید کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

پیر کو اپنے بیان میں ترجمان بلاول ہائوس نے کہاکہ آصف زرداری اپنے ملک اور گھر آئے ہیں،طلال چوہدری،نوا ز لیگ کل کا انتظار کریں ،لگ پتہ جائے گا کون ٹرانزٹ پر ہے۔ترجمان نے کہاکہ آصف علی زرداری پاکستان کی سیاسی یونیورسٹی کے چانسلر ہیں،آصف زرداری کی سیاست پر بونے تنقید کر رہے ہیں۔…(خ م)

متعلقہ عنوان :