عامر خان کی دنگل 3 روز میں ہی 100 کروڑ کلب میں شامل
دنگل نے صرف بھارت میں 3 روز میں 106 کروڑ 95 لاکھ روپے روپے کمالیے ہیں
پیر 26 دسمبر 2016 17:10
(جاری ہے)
فلم نے صرف بھارتی سینما گھروں سے پہلے روز 29 کروڑ 78 لاکھ ، دوسرے روز 34 کروڑ 82 لاکھ جب کہ اتوار کے روز 42 کروڑ 35 لاکھ روپے کا بزنس کیا ہے ،فلم نے صرف بھارت میں 3 روز کے دوران مجموعی طور پر 106 کروڑ 95 لاکھ روپے بٹور لئے ہیں۔
اس طرح گھجنی، تھری ایڈیٹس، دھوم 3 اور پی کے کے بعد دنگل بالی ووڈ کے 100 کروڑ کلب میں شامل ہونے والی عامر خان کی پانچویں فلم بن گئی ہے۔فلم مبصرین کا کہنا ہے کہ اگر شائقین کی دنگل میں دلچسپی برقرار رہی تو یہ سلمان خان کی سلطان کو پیچھے چھوڑ کر رواں سال کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن سکتی ہے۔واضح رہے کہ فلم دنگل کو ناصرف ہندی بلکہ تیلگو اور تامل زبانوں میں بھی ریلیز کیا گیا ہے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.