شوبز نیوز*

بالی ووڈ فلموں میں کو ئی دلچسپی نہیں:نر ما

پیر 26 دسمبر 2016 17:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 دسمبر2016ء) نامور اداکارہ نر مانے کہا کہ انکو ہندی سینما انڈسٹری سے متعدد آفرز آچکی ہیں تاہم انکو بالی ووڈ فلموں میں کو ئی دلچسپی نہیں۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں نر مانے کہا انہیں بالی ووڈ سے متعدد آفرز موصول ہوئیں تاہم انہوں نے وہ مسترد کردیں کیونکہ وہ سوشل میڈیا سٹار بننے پر مطمئن ہیں۔انہوں نے مزید کہا میں سوشل میڈیا سٹار ہوں اور مجھے یہی پسند ہے۔

متعلقہ عنوان :