بنی گالہ کے جنگل میں آگ لگ گئی،گاڑیوں کونقصان پہنچنے کاخدشہ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 26 دسمبر 2016 17:06

بنی گالہ کے جنگل میں آگ لگ گئی،گاڑیوں کونقصان پہنچنے کاخدشہ

اسلا م آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26دسمبر2016ء) :بنی گالہ کے جنگل میں آگ لگ گئی،آگ نے جنگل کے بڑے حصے کواپنی لپیٹ میں لے لیاہے۔تفصیلات کے مطابق بنی گالہ میں سڑک کے قریب جنگل میں آگ لگ گئی ہے۔

(جاری ہے)

جس کے باعث گزرنے والی گاڑیوں کونقصان پہنچنے کاخدشہ ہے۔بنی گالہ کے جنگل میں آگ لگنے سے علاقے میں دھواں پھیل گیا۔