سینیٹ میں قائد ایوان سینٹر راجہ ظفرالحق کل آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کے عہدیداروں سے حلف لیں گے

پیر 26 دسمبر 2016 16:55

سینیٹ میں قائد ایوان سینٹر راجہ ظفرالحق کل آل پاکستان کلرک ایسوسی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 دسمبر2016ء) سینیٹ میں قائد ایوان سینٹر راجہ ظفرالحق کل آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کے عہدیداروں سے حلف لیں گے۔ سینیٹ سیکٹریٹ کے مطابق اس سلسلے میں تقریب کل منگل کو راولپنڈی آرٹس کونسل میں ہوگی۔

متعلقہ عنوان :