اٹل بہاری واجپائی نے ایک مرتبہ پھر لاہور آنے کی خواہش ظاہرکردی
اب بھی اپنے دورہ لاہور کے سحر میں گم اور بس میں بیٹھ کر لاہور جانا چاہتا ہوں ،سابق بھارتی وزیراعظم
پیر 26 دسمبر 2016 16:46
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق سابق وزیراعظم اٹل بہاری باجپائی نے گزشتہ روز 92 ویں سالگرہ منائی نئی دہلی میں ایک تقریب میں انہوں نے کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ ایک مرتبہ پھر بس میں بیٹھ کر لاہور کی یاترا کو جائیں۔
تقریب میں شامل ایک پاکستانی صحافی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ اب بھی اپنے دورہ لاہور کے سحر میں گم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ بھارت کے پہلے وزیر اعظم ہیں جنہوں نے کانگریس جماعت سے کوئی تعلق نہ رکھتے ہوئے وزیراعظم ہائو س میں اپنی مدت پوری کی۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اٹل بہاری باچپائی کو ان کی سالگرہ پر مبارک دی ۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.