ہیلتھ کارڈ غریب افرادکے گھروں پر پہنچانے کیلئے اقدامات کا آغاز

پیر 26 دسمبر 2016 16:45

سرگودھا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 دسمبر2016ء) حکومت کی جانب سے غریب افراد کو ہیلتھ کارڈ ان کے گھروں پر پہنچانے کیلئے اقدامات شروع کردیئے ہیں ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ابتدائی مرحلہ میں ہیلتھ کارڈ کے حامل افراد کیلئے تمام ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں خصوصی کائونٹر قائم کئے گئے ہیں جہاں پر متعلقہ افراد کو بذریعہ کال آگاہ کیا جارہا ہے کہ وہ اپنے ہیلتھ کائونٹر سے آکر حاصل کریں ،ہیلتھ کارڈ کے حامل افراد کو سرکاری ا ہسپتالوں میں طبی سہولتیں فراہم کی جائینگی۔

متعلقہ عنوان :