مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے راہنما راجہ آفتاب کی حافظ یاسر کو وزیرسپورٹس کا پی آر او تعینات ہونے پرمبارک باد

پیر 26 دسمبر 2016 16:43

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 دسمبر2016ء) مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے راہنما راجہ آفتاب احمدمانی نے حافظ یاسر کو وزیرسپورٹس کا پی آر او تعینات ہونے پرمبارک باد دیتے ہوئے کہاہے کہ حافظ یاسر یوتھ ونگ کے سرگرم رکن ہیں ۔

(جاری ہے)

انھوں نے چوہدری سعید کے الیکشن میں کامیابی کے لیے کلیدی کردار اداکیا۔ ان کی پی آر او تعیناتی سے یوتھ ونگ کے نوجوانوں کو حوصلہ ملاہے۔

متعلقہ عنوان :