قومی کپتان مصباح الحق کی ناکامی کا سلسلہ میلبورن پر بھی برقرار رہا

پیر 26 دسمبر 2016 14:18

قومی کپتان مصباح الحق کی ناکامی کا سلسلہ میلبورن پر بھی برقرار رہا

میلبورن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 دسمبر2016ء) قومی کپتان مصباح الحق کی ناکامی کا سلسلہ میلبورن پر بھی برقرار رہا، وہ اہم ترین باکسنگ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں صرف 11رنز بنا سکے۔

(جاری ہے)

برسبین ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں بھی مصباح الحق سنگل فِگرز میں آئوٹ ہو گئے تھے۔ سینئر بیٹسمین یونس خان بھی کچھ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکے اور صرف اکیس رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔

متعلقہ عنوان :