تحریک انصاف عدالتوں ،اداروں پر دبائو ڈالنا چاہتی ہے ،عوامی عدالت سے نااہل ہونیوالے قانونی عدالت سے بھی نااہل ہونگے ،طلال چودھری
8ء میں بھی محمد نواز شریف وزیراعظم بنیں گے،کرپٹ چیئرمین اور جنرل سیکرٹری نے پی ٹی آئی کو ہائی جیک کیا ہوا ہے ادارے آزاد ہیں ،فیصلے ثبوتوں پر ہونگے آصف زرداری ڈیپارچر پر ہیں ،ایک جماعت کی مخالفت سے فرق نہیں پڑتا،وزیر داخلہ کا استعفیٰ مانگنے والے کرپشن چھوڑ کیوں نہیں دیتے ،بنی گالہ پر عمران خان کے بیانات روز بدلتے ہیں،الیکشن کمیشن کے باہر صحافیوں سے گفتگو
پیر 26 دسمبر 2016 14:18
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ2018ء کے الیکشن میں کامیابی حاصل کر کے محمد نواز شریف ایک بار پھر وزیراعظم بنیں گے،انہوں نے کہا کہ کرپٹ چیئرمین اور جنرل سیکرٹری نے پی ٹی آئی کو ہائی جیک کیا ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ادارے آزاد ہیں جو ماضی میں بھی کسی دبائو میں نہیں آئے اور نہ ہی آئندہ آئینگے انہوں نے کہا کہ فیصلے ثبوتوں پر ہونگے ۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ تحریک انصاف والے قانون کے پیچھے چھپنا چاہتے ہیں ،وہ دلائل اور وکلاء تبدیل کر کے وہ کتنی دیر چھپنے کی کوشش کریں گے ، انہوں نے کہا کہ مخالفین خوش ہیں کہ آصف زرداری واپس آگئے مگر وہ ڈیپارچر پر ہیں اور انہوں نے آرائیول سے پہلے ہی ڈیپارچر کی تاریخ دیدی تھی ۔انہوں نے کہا کہ ایک جماعت کی مخالفت سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔وزیر داخلہ کا استعفیٰ مانگنے والے کرپشن چھوڑ کیوں نہیں دیتے ، انہوں نے کہا کہ کوئی جب تک مرضی یہاں رہے اور جتنے مرضی اتحاد بنائے ہمیں اس سے کوئی فر ق نہیں پڑتا ۔انہوں نے کہا کہ دوسروں کو چور اور کرپٹ کہنے والوں کے اپنے ہاتھ آلودہ ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ فیصلہ ان کی مرضی کا نہ ہو تو وہ احتجاج کرنے کی دھمکی دیتے یں اور عدالتوں پر دبائو ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں ، انہوں نے کہا کہ بنی گالہ پر عمران خان کے بیانات روز بدلتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ بنی گالہ محل پر وکلاء نے کہا کہ فلیٹ بیچ کر خریدا گیا اور پھر کہا کہ کرکٹ کے پیسوں اور جمائما خان کی طرف سے گفٹ کیا گیا ، انہوں نے کہا کہ عمران خان اور جہانگیر ترین کے وکلاء نے یہ تسلیم کیا کہ انہوں نے چوری کی ہے مگر سزا الیکشن کمیشن نہیں بلکہ کوئی اور دے گا ۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.