اظہر علی ، کلینڈر ائیر میں ہزار رنز بنانے والے 5ویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے
اس سے قبل محسن خان ،انضمام الحق،محمدیوسف اور یونس خان یہ کارنامہ سر انجام دے چکے ہیں
پیر 26 دسمبر 2016 13:58
(جاری ہے)
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز اظہر علی نے آسٹریلیا کیخلاف 66 رنز ناٹ آئوٹ کی اننگز کھیلی اسی اننگز کے بدولت پاکستان نے میلبورن ٹیسٹ میں چار وکٹوں کے نقصان پر142بنائے وہی اظہر علی نے کلینڈر ائیر میں اپنے ہزار رنز مکمل کرلئے اسی کے ساتھ وہ پانچویں پاکستانی بلے باز بنے جنہوں نے کلینڈر ائیر میں ہزار رنز مکمل کئے اس سے قبل محسن خان ،انضمام الحق،محمدیوسف اور یونس خان یہ کارنامہ سر انجام دے چکے ہیں۔
واضح رہے کہ رواں برس اب تک پانچ کرکٹرز کلینڈر ایئر میں اپنے ہزار رنز مکمل کرچکے ہیں جس میں جوئے روٹ 1477، جونی بیئراسٹو1470، الیسٹرکک 1270، ویرات کوہلی1215 اور معین علی کے 1078 رنز شامل ہیں۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اظہر علی نے سال دوہزار سولہ میں ایک منفرد ریکاڑد اس وقت اپنے نم کیا جب انہوں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں ٹرپل سینچری اسکور کی اس کے ساتھ ہی وہ پنک بال سے ٹرپل سینچری بنانے والے پہلے دنیائے کرکٹ کے پہلے کھلاڑی بنے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.