میانوالی : سینٹرل جیل میں قیدی دوران علاج ہلاک ہو گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 26 دسمبر 2016 13:26

میانوالی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 دسمبر 2016ء) : میانوالی کی سینٹرل جیل میں ایک قیدی ہلاک ہو گیا ۔ جیل ذرائع کے مطابق قیدی دوران علاج ہلاک ہوا۔

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نشے کا عادی تھا ۔ حالت بگڑنے پر اسپتال لیجایا گیا جہاں وہ دوران علاج ہی ہلاک ہو گیا۔ قیدی کی شناخت تاحال ظاہر نہیں کی گئی۔

متعلقہ عنوان :