عمران خان کے خلاف نا اہلی ریفرنس کی سماعت آئندہ روز تک ملتوی
اکرم شیخ کل ریفرنس کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق دلائل دیں گے
سمیرا فقیرحسین پیر 26 دسمبر 2016 13:23
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 دسمبر 2016ء) : الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کے خلاف نا اہلی ریفرنس کی سماعت آئندہ کل تک ملتوی کر دی گئی ہے ۔ آئندہ کل سماعت میں طلال چوہدری کے وکیل اکرم شیخ ریفرنس کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق دلائل دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں عمران خان کے خلاف نا اہلی ریفرنس کی سماعت ہوئی ۔
عمرا ن خان کے خلاف نا اہلی ریفرنس ن لیگی رہنما طلال چوہدری نے الیکشن کمیشن میں دائر کر رکھا ہے ۔ ریفرنس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کی سربراہی میں چار رکنی بنچ نے کی ۔ سماعت میں طلال چوہدری کے وکیل اکرم شیخ کا کہنا تھا کہ ایشوز فریم کیے بغیر کیس کی کارروائی آگے نہیں بڑھائی جا سکتی۔ سپریم کورٹ متعدد فیصلوں میں کہہ چکی ہے کہ الیکشن کمیشن ایشوز فریم کرے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.