آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بلوچ ریکروٹس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ کا معائنہ

پیر 26 دسمبر 2016 13:42

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بلوچ ریکروٹس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ ..
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 دسمبر2016ء) فوج کی ای ایم ای کور کے بلوچ ریکروٹس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

(جاری ہے)

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاسنگ آئوٹ پریڈ کا معائنہ کیا،پاس آئوٹ ہونے والے بلوچ ریکروٹس نے حلف اٹھایا۔آرمی چیف نے بہترین کارکردگی کے حامل ریکروٹس کو اعزازت سے نوازا،ریکروٹ احسان علی نے آرمی چیف کی اعزازی چھڑی حاصل کی،ریکروٹ لیاقت علی نے کمانڈر سدرن کمانڈ کا طلائی تمغہ حاصل کیا

متعلقہ عنوان :