پاکستانی ڈاکٹر نے نیٹوکا اعلی ترین ایوارڈ حاصل کرلیا
ڈاکٹرچوٹانی نے حیاتیاتی مادوں کے خلاف اقدامات کے ضمن میں طبی ریسرچ میں غیرمعمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا
پیر 26 دسمبر 2016 13:39
(جاری ہے)
انہوں نے 20 سال تک بائیو سیکیورٹی اور پبلک ہیلتھ کے شعبے میں حکومتی اور نجی شعبے کے ساتھ کام کیا ہے۔
تعلیمی شعبے میں ان کی نمایاں خدمات کا بھی اعتراف کیا گیا ہے۔وہ جان ہاپکنز یونیورسٹی میں انفیکشیئس ڈیزیز کی نگرانی کے شعبے میں بھی کام کرتے رہے ہیں۔ جان ہاپکنز یونیورسٹی کے شعبہ اطلاقی طبی لیبارٹریز میں وہ حیاتیاتی دہشت گردی سے پیشگی آگاہی کے نظام کا بھی حصہ رہے ۔ پاکستان میں اپنے قیام کے دوران انہوں نے قومی ادارہ صحت میں ارلی وارننگ سسٹم کو جدید بنانے پر کام کیا۔انہوں نے وبائی امراض کے ضمن میں تحقیقاتی سیل کے دوبارہ قیام میں مدد کی ۔ اس کے علاوہ وہ وزارت صحت کے کنسلٹنٹ اورمشیربھی رہے اور انفلوئنزا سے بچاو کے منصوبے کے قیام میں اہم کردار ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
ہمیں بتائیں کہ نگران حکومت یا موجودہ حکومت نے پھر 2 اڈے سُپرپاور کو دیئے ہیں؟
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
-
مودی اور راہول گاندھی سے ان کی متنازع تقاریر پر جواب طلب
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.