اے این پی کی صوبائی کابینہ کا اجلاس 3جنوری کو طلب

پیر 26 دسمبر 2016 13:03

پشاور۔26دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 دسمبر2016ء) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیرحیدر خان ہوتی نے پارٹی کی صوبائی کابینہ کا اجلاس 3جنوری 2017ء بروز منگل بوقت 11بجے دن ضلع چارسدہ کے جنرل سیکرٹری محمدخان کے حجرے میں طلب کرلیاگیاہے‘ اجلاس میں پشاور‘ مردان‘ نوشہرہ‘ چارسدہ اور صوابی کے صدور وجنرل سیکرٹریز خصوصی شرکت کرینگے۔

متعلقہ عنوان :