پبلک اکائونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا،وزیراعظم سیکرٹریٹ کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا جائے گا

پیر 26 دسمبر 2016 13:03

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 دسمبر2016ء) قومی اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کل منگل کو ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے کنوینر سردار عاشق حسین گوپانگ کریں گے۔ اجلاس میں وزیراعظم سیکرٹریٹ کے 2009-10ء کے زیرالتواء آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :