میلبورن :پہلے دن کا کھیل ختم، پاکستان 4وکٹ پر142رنز
فہد شبیر پیر 26 دسمبر 2016 11:23
میلبورن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26دسمبر۔2016ء) میلبورن ٹیسٹ میں پہلے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے4 وکٹوں کے نقصان پر 142رنز بنالئے۔ اظہر علی 66اور اسد شفیق 4رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔ بارش کے باعث میچ مقررہ وقت سے پہلے ختم کرنا پڑا۔ ملبورن کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے جارہے ٹیسٹ میں کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ کیا، اوپنرز ایک بار پھر اچھا آغاز فراہم نہ کرسکےاور 18کے مجموعی اسکور پرسمیع اسلم صرف 9رنزبناکر لائیون کی گیند پر اسمتھ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے، بابر اعظم بھی زیادہ دیر وکٹ پر نہ ٹھہر سکے اور 23رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔
(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی منسوخ، کسی تماشائی کو ٹکٹ کے پیسے واپس نہیں ملیں گے
-
مصباح الحق نے پاکستانی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچز کی حمایت کردی
-
مصباح الحق کے بابر اعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کیلئے تین اہم مشورے
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنا لیا
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.