بنوں: مسافر کوچ پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

Fahad Shabbir فہد شبیر پیر 26 دسمبر 2016 10:03

بنوں: مسافر کوچ پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

بنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26دسمبر۔2016ء) بنوں میں‌مسافر کوچ پر فائرنگ ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بنوں میں ڈی آئی خان روڈ کے قریب مسافرکوچ پر فائرنگ ہوئی ہے۔ ابتدائی طور پر فائرنگ سے 2 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ جبکہ 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :