ابو ظہبی: مسافروں کی غیر قانونی نقل و حمل میں ملوث ٹیکسی ڈرائیوروں کے خلاف کارروائی جاری

پیر 26 دسمبر 2016 09:01

ابو ظہبی: مسافروں کی غیر قانونی نقل و حمل میں ملوث ٹیکسی ڈرائیوروں کے ..

ابو ظہبی:(اُر دو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔26دسمبر 2016ء): ابو ظہبی کے نئے قانونی مسودے کے مطابق اگر کو ئی ٹیکسی ڈرائیور مسافروں کی غیر قانونی نقل و حرکت میں ملوث پایا گیا تو اسکو جیل کی سزا اور ڈی پورٹ بھی کیا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

حکام نے مزید کہا ہے کہ اگر اس میں کوئی کمپنی باقاعدہ طور پر ملوث ہوئی تو اسکو بند بھی کی جائے گا۔ یہ قانون مختلف محکمو ں سے منظور ہو نے کے ببعد جلد ہی لاگوہوجائے گا۔ تا کہ غیر قانونی مسافروں کی نقل و حرکت میں ملوث افراد کو سزا دی جا سکے۔