جدہ میں تین روز سعودی کامک فیسٹول 16فروری کو منعقد ہو گا

پیر 26 دسمبر 2016 08:30

جدہ میں تین روز سعودی کامک فیسٹول 16فروری کو منعقد ہو گا

جدہ: ( اُردو پوائنٹ ،تازہ ترین 26دسمبر2016):سعودی عرب کے معروف فیسٹول سعودی کامک کون (ای سی سی ) کے منعقد ہونے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ای سی سی فروری 2017 کے 16تاریخ کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس فیسٹول کے لیے ٹکٹیں ورژن میگا سٹور سے حاصل کی جا سکیں گی ۔یا آن لائن خریدنے کے لیے www.ticketingboxoffice.comویب سائٹ پر رابط کریں۔اس فیسٹول میں مختلف کیٹگریز میں کامک ،اینمیشن، آرٹ ، پاپ آرٹ، سیلبرٹی ، ویڈیو کتابیں شامل ہوں گی ۔