قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے یوم ولادت کے موقع پر نیشنل پارٹی سیالکوٹ کے زیر اہتمام کیک کاٹنے کی تقریب
اتوار 25 دسمبر 2016 21:00
(جاری ہے)
اس موقع پر ضلعی صدر ملک محمد اسلم اور جنرل سیکرٹری حافظ خالد نے خطاب کے دوران کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح ایک عظیم لیڈر اور عظیم انسان تھے جنہوں نے مسلمانوںکے لئے خوب جدوجہد کر کے وطن عزیز حاصل کیا اور آج ہمیں ایک آزاد اور خود مختار ملک دیا جس میں ہم آزادی کے ساتھ سانسیں لے رہے ہیں۔
قائد اعظم محمد علی جناح کے افکار اور ویژن پر عملدرآمد کر کے ترقی خوشحالی اور کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے۔ نیشنل پارٹی قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے ویژن پر گامزن ہے اور غریبوں ،مزدوروں اور متوسط طبقہ کے لئے بھرپور پالیسیاں بنائی گئی ہیں تاکہ تعمیر و ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.