صو بے کی ضلعی انتظا میہ سے جرائم پیشہ عناصر کی تفصیلات طلب

اتوار 25 دسمبر 2016 21:00

خانیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 دسمبر2016ء)صو بائی حکو مت نے صو بے بھر کی ضلعی انتظا میہ سے پر چی جوا ، غیر قانو نی سلا ٹر ہائو سز ، فحا شی کے اڈوں ، ملا وٹ خو رو ں سمیت دیگر کے متعلق تفصیلات طلب کی ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حکو متِ پنجاب نے صو بے بھر کے 36اضلا ع کی ضلعی انتظا میہ سے پر چی جوا ، عطائی ڈاکٹر و ں ، غیر قانو نی سلا ٹر ہائو سز ، فحا شی کے اڈے ، ملا وٹ خور ، تیزا ب کی غیر قانو نی تیا ری اور فرو خت ، آتش با زی ، جعلی کھا دو ں ، جعلی ادوایا ت کی تیا ری و فرو خت ، غیر قانو نی پٹرو ل کی فروخت ، غیر قانو نی سینما گھرو ں ، پتنگ تیار اور فرو خت کر نے والو ں اور گیسٹ ہائو سز با رے مکمل تفصیلات رو زا نہ کی بنیاد پر ما نگ لی ہیں۔