شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈائون ‘230لیٹرشراب برآمد‘ 2ملزمان گرفتار

اتوار 25 دسمبر 2016 21:00

ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 دسمبر2016ء)شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈائون ‘230لیٹرشراب برآمد 2ملزمان گرفتار ۔

(جاری ہے)

پولیس نے شراب فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے احاطہ بیدیاں میں چھاپہ مار کر شراب فروش سے 215لیٹرشراب اور 120/9-Lمیں اعجاز سے 15لیٹرشراب برآمد کر کے ملزمان کو گرفتارکرلیا ۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔