سگیاں ‘9سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق

اتوار 25 دسمبر 2016 20:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 دسمبر2016ء) سگیاں پل کے قریب 9سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ سگیا ں پل کے قریب 9سالہ مبشر اپنے گھر کے باہر کھیلتے ہوئے کھلے مین ہول میں گرکر جاں بحق ہو گیا ، ریسکیو 1122کے عملے نے موقع پر پہنچ کر بچے کی نعش کو مین ہول سے نکال لیا۔

متعلقہ عنوان :