Live Updates

چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی جمشید اقبال چیمہ کو بیٹی کی شادی پر مبارکباد

اتوار 25 دسمبر 2016 20:40

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 دسمبر2016ء) چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی جمشید اقبال چیمہ کو بیٹی کی شادی پر مبارکباد اور نئے جوڑے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا،تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ کی بیٹی کی شادی کی تقریب گزشتہ روز سرانجام پائی ،تقریب میںمرکزی سیکر ٹری جنرل جہانگیر خان ترین ،اعجازاحمد چوہدری ، میاںمحمود الرشید ، سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال ، مجیب الرحمن شامی ،ارشاد عارف ،، ولید اقبال ، ،شفقت محمود ، نعمان چٹھہ، میاںاسلم اقبا ل ، ڈاکٹر یاسمین راشد ،احمد چٹھہ ،نذر گوندل ، اسلم گھمن ، اظہراقبال ، ظہیر عبا س کھوکھر ، منشاء سندھو ، ملک کرامت کھو کھر ، شعیب صدیقی ،شبیر سیال ، حامد زمان ،،عمرسرفراز چیمہ سمیت عزیزواقارب، سیاسی ،سماجی شخصیات سمیت پارٹی رہنماوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

شرکاء نے نئے جوڑے کو شادی کی مبارکباد دی ِتحفے تحائف پیش کیے اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :