وزیر اطلاعات کی جانب سے جناح ہسپتال لاہور میں قائد اعظم کے سب سے بڑے پوٹریٹ کا افتتاح
صوبائی حکومت گریٹر اقبال پارک سمیت دیگر شہروں میں قومی شخصیات کے پوٹریٹ بنوائے گی‘میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن
اتوار 25 دسمبر 2016 20:20
(جاری ہے)
اُنہوں نے کہا کہ پاکستان کی نمایاں شخصیات کی پوٹریٹ گریٹر اقبال پارک سمیت صوبہ کے دیگر شہروں میں بھی بنائی جائیں گی تاکہ نئی نسل کو قومی لیڈرز کی خدمات سے آگاہی ملے ۔
اُنہوں نے کہا کہ آج ہمیں قائد اعظم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے یہ عہد کرنا ہوگا کہ ہم سب پاکستان کو عظیم ریاست بنانے کے لیے انتھک محنت کریں اور تحریک پاکستان جیسے جذبہ سے کام لیتے ہوئے پاکستان کو ایشیاء کی عظیم اقتصادی قوت بنائیں گے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ نے اقتدار کو عوام کی خدمت کے لیے استعمال کیاہے اور ہمار ا عزم ہے کہ ہم جمہوریت اور اقتدار کو پاکستان کی بہتری کے لیے استعمال میں لائیں ۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ میڈیا نوجوانوں میں تحریک پاکستان کے بارے میں زیادہ سے زیادہ آگاہی پیدا کرے تاکہ اُنہیں یہ اندازہ ہو کہ یہ ملک کتنی مشکلات کے بعد معرض وجود میں آیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.