مری،بستال ،کھجوٹ اور ایکسپریس وے کے جنگلات میں آگ لگ گئی ، ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف

اتوار 25 دسمبر 2016 19:50

مری،بستال ،کھجوٹ اور ایکسپریس وے کے جنگلات میں آگ لگ گئی ، ریسکیو ..

مری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 دسمبر2016ء) بستال ،کھجوٹ اور ایکسپریس وے کے جنگلات میں آگ لگ گئی ، ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ، آگ لگنے کی وجوہات سامنے نہ آ سکیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوار کو بستال ،کھجوٹ اور ایکسپریس وے کے جنگلات میں آگ لگ گئی۔ریسکیو کی ٹیمیں آگ بجھانے کے لئے جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں تاہم دشوار راستے کے باعث ریسکیو ٹیموں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ ریسکیو حکام کے مطابق خشک سالی کے باعث آگ پر قابو پانے میں مشکلات ہیں ، آگ لگنے کی وجوہات سامنے نہیں سکیں ۔

متعلقہ عنوان :