جعفرآباد کے علاقے میں پک اپ اور کار میں تصادم ،4افراد زخمی ہوگئے

اتوار 25 دسمبر 2016 19:40

جعفرآباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 دسمبر2016ء) جعفرآباد کے علاقے میں پک اپ اور کار میں تصادم ،4افراد زخمی ہوگئے ،سرکاری ذرائع کے مطابق جعفرآباد کے علاقے صحبت پور کے قریب آزاد کشمیر کے مقام پر پک اپ اور کار میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 4افراد زخمی ہوگئے،زخمیوں میں لیاقت،حنیف ،شعبان اور چاکر خان شامل ہیں ،زخمیو ں کو فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کردیا جہاں زخمی کو طبی امداد دی جارہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :