قائداعظمؒ ملت کے حقیقی پاسبان تھے ،ملک کو قائدؒ کا پاکستان بنا کر دم لیں گے، پاسبان کراچی کے صدر عبدالحاکم کا بیان
اتوار 25 دسمبر 2016 18:20
(جاری ہے)
قائد اعظم ؒاور علامہ اقبال ؒ کے افکار کو پامال کیا۔
آئین اور قانون کی دھجیاں بکھیریں اور یہ سلسلہ اب بھی کسی نہ کسی انداز میں جاری ہے ۔ عوام کرپشن کرنے والوں کا بلا امتیاز کڑا احتساب چاہتے ہیں ۔پاسبان اقتدار میں آکر لوٹی ہوئی ایک ایک پائی وصول کریگی اور جیل کی سلاخیں مجرموں کا مقدر بنیں گی ۔ پاسبان نے مظلوم اور محکوم عوام کو ان کا حق دلانے اور قائد اعظم محمد علی جناح کا پاکستان اور علامہ اقبال کی خوابوں کی تکمیل کا عزم کررکھا ہے ۔لاقانونیت ،کرپشن ،مہنگائی ،بیر وزگاری سے نجات اورخوشحال پاکستان ہی پاسبان کے مشن کا حصہ ہے اور پاسبان کی تمام تر جدوجہد صرف اور صرف مظلوم عوام اور پاکستان کیلئے ہے۔ ملک بھر کے مظلوم عوام پاسبان کے پلیٹ فارم پر متحد ہورہے ہیں اور ملک سے کرپٹ سیاستدانوں کو ان کے منظقی انجام تک پہنچائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.