آپ کو پاکستان آنے کی اجازت دبئی کے ڈاکٹر نے دی یا راولپنڈی کے ڈاکٹر نے؟ صحافی کے سوال پر آصف زرداری کا جواب

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 25 دسمبر 2016 17:18

آپ کو پاکستان آنے کی اجازت دبئی کے ڈاکٹر نے دی یا راولپنڈی کے ڈاکٹر ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25دسمبر۔2016ء) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے آج مزار قائد پر حاضری دی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو بھی کی۔

(جاری ہے)

ایک صحافی کے سوال کہ آپ کو پاکستان آنے کی اجازت دبئی کے ڈاکٹر نے دی یا راولپنڈی کے ڈاکٹر نے؟ کا جواب دیتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ ان کا علاج لندن اور امریکہ کے ہسپتالوں میں ہوتا ہے اور فالو آپ دبئی میں ہوتا ہے۔ مجھے اجازت ان ڈاکٹروں نے دی ہے۔ آصف زرداری نے مزید کیا کہ اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے۔